ایران، امریکہ، جوہری معاہدہ، تیار

ایران، امریکہ، جوہری معاہدہ، تیار

IQNA

ٹیگس
امریکا نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے جسے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 سال قبل ترک کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3508924    تاریخ اشاعت : 2021/02/19